1
Sunday 26 Mar 2023 22:57
ایران سعودی تعلقات کی بحالی کا سب سے زیادہ مثبت اثر مسئلہ فلسطین پر ہوگا

عالمی یوم القدس، پی ٹی آئی رہنماء اسرار عباسی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسرار عباسی پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کی فعال رکن ہیں، وہ عالم اسلام کو درپیش مسائل سمیت فلسطینی مسلمانوں پر صیہونی اسرائیلی حکومت کے مظالم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے ہیں۔  ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے اسرار عباسی کیساتھ ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی، مسئلہ فلسطین پر اسکے اثرات، عالمی یوم القدس سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے ایک نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1048777
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش