0
Friday 23 Feb 2024 14:23

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا انتخابی دھاندلی سے متعلق خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسابق صوبائی وزیر و رہنماء تحریک انصاف شوکت یوسف زئی کا تعلق شانگلہ سے ہے، حالیہ الیکشن میں پی کے 28 سے الیکشن لڑا مگر مبینہ دھاندلی میں ہرا دیئے گئے، شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ رات کو ہم جیت رہے تھے، مگر صبح ہرا دیئے گئے، فارم 45 کے مطابق میری لیڈ ہے، شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ فقط اتنا کہتا ہوں کہ کسی ایک پولنگ اسٹیشن کو کھول لیں، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا، آپ کو جعلی ووٹ مل جائیں گے۔ میرے حلقے میں 8 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے، الیکشن کمیشن کے باہر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1118038
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش