1
Tuesday 2 Apr 2024 23:11

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی یوم شہادت امام علیؑ پر مرکزی مجلس عزا میں شرکت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یوم شہادت امام علی علیہ السلام کے سلسلہ میں کراچی کے نشتر پارک میں منعقدہ مرکزی مجلس عزا میں شرکت کی۔ گورنر سندھ نے جلوس کے منتظمین سے ملاقات کی، مجلس اور جلوس کی سکیورٹی کے لئے کئے گئے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ حضرت امام علی علیہ السلام کی پوری زندگی اسوہ رسول (ص) کا عملی نمونہ ہے، حضرت امام علی علیہ السلام نے ہمیشہ اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کی، آپ علیہ السلام خیبر سمیت ہر معرکہ میں سرخرو رہے، 21واں رمضان اسلامی تاریخ کا المناک ترین دن ہے۔
خبر کا کوڈ : 1126394
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش