0
Sunday 5 May 2024 17:38

حماس رہنما ڈاکٹر خالد قدومی کا فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے بھی فلسطین یوتھ کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا، دوران خطاب ڈاکٹر خالد قدومی آبدیدہ ہوگئے، خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ اسلام کا محاذ ہے، حق اور سچ کا محاذ ہے، سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ مجاہدین کی کمر مضبوط کریں، اس وقت عالم کفار سے مقابلہ ہو رہا ہے، اگر غزہ شکست کھا گیا تو بہت نقصان ہوگا، سب اپنی ذمہ داری نبھائیں، آج کانفرنس کے شرکا نے ثابت کیا ہے کہ سب فلسطین کے معاملے پر متحد ہیں، فلسطین عالم اسلام کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ مزید کیا کہا خطاب میں سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132856
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش