0
Wednesday 3 Apr 2024 02:11

سیو غزہ مہم کیجانب سے فلسطین کی حمایت میں ڈی چوک پر احتجاج، بڑا مطالبہ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیو غزہ کمپئین کے زیراہتمام ڈی چوک پر غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں دھرنا دیا گیا، غیر سیاسی پلیٹ فارم کے تحت منعقد کیے گئے احتجاج میں غزہ کے مظلوموں کیلئے آواز اٹھائی گئی، حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر سیز فائز کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھائے، آئی سی جے میں جنوبی افریقہ کے کی جانب سے ہونے والے کیس میں پاکستان قانونی مدد کرے، او آئی سی جس کا مقصد ہی مسجد اقصیٰ کی آزادی تھا، وہ متحرک ہوکر اسرائیل کے جنگی جرائم کا پردہ فاش کرے۔ اسرائیل کی سپورٹ کرنے والے سفراء کو ڈی مارش کیا جائے، سعودی عرب، امریکا اور برطانیہ کے سفیروں کو ڈی مارش کیا جائے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1126440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش