1
Wednesday 25 Mar 2020 10:44

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا قرنطینہ سنٹر ملتان سے خصوصی انٹرویو (ویڈیو)

متعلقہ فائیلیںعلامہ اقتدار حسین نقوی کا تعلق شور کوٹ ضلع جھنگ سے ہے، گذشتہ 25 سالوں سے ملتان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ ایک خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ امام جمعہ بھی ہیں، اپنی خطابت کے حوالے سے مسلسل پابندیوں کا شکار بھی رہتے ہیں، علامہ اقتدار حسین نقوی اس وقت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، اس سے پہلے وہ مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، ملتان میں انتطامیہ کی جانب سے زائرین کے لیے کرونا وائرس کے پیش نظر قائم کردہ قرنطینہ سنٹر کے باہر امدادی کیمپ لگا رکھا ہے، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ ساتھ آئی ایس او کے جوان بھی موجود ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے ملتان میں امدادی کاموں، زائرین کی صورتحال اور انتظامیہ کے تعاون کے حوالے سے اُن کا انٹرویو کیا، جو قارئین کے لیے حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 852399
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش