0
Wednesday 24 Jun 2020 23:35

متحدہ جمعیت اہلحدیث ملتان کے امیر کا گستاخ سیدہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںقاری عبدالحنان حیدری کا تعلق بہاولپور سے ہے، گذشتہ بیس سال خطابت کے شعبے سے وابستہ ہیں، عبدالحنان حیدری اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے مختلف فورمز کا حصہ ہیں، محکمہ اوقاف کے خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ رویت ہلال کمیٹی کے زونل ممبر بھی ہیں، اہلحدیث مکتبہ فکر کی جماعت متحدہ جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیر ہیں۔ اسلام ٹائمز نے خاتون جنت سیدہ کائنات کی شان میں ہونیوالی گستاخی کے حوالے سے انکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 870667
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش