0
Wednesday 1 Jul 2020 00:36

مولانا افتخار الدین مرزا کی گرفتاری پر سپریم کورٹ وکیل خاور شاہ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا افتخار الدین مرزا متنازعہ ویڈیو کیوجہ سے گرفتار کر لیے گئے ہیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سوموار کی شام کو مولانا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ میں سیون اے ٹی اے سمیت کئی دفعات شامل کی گئی ہیں، مولانا کو منگل کی صبح خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، جس پر عدالت نے مولانا کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ اس سارے معاملے پر اسلام ٹائمز نے سپریم کورٹ کے وکیل خاور شاہ سے خصوصی انٹرویو کیا اور قانونی نکات پر رہنمائی حاصل کی ہے، خاور شاہ کا تعلق پنجاب کے ضلع چینیوٹ سے ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 
خبر کا کوڈ : 871777
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش