0
Sunday 28 Feb 2021 22:47

انقلاب اسلامی کی سالگرہ، کراچی میں جشن کی تقاریب پر ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرہورٹ: صفدر عباس

انقلاب اسلامی ایران کے بیالیس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جہاں پاکستان بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، وہیں کراچی کے مختلف مقامات پر بھی انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے جشن کی تقریبات منعقد ہوئیں، آرٹس کونسل کراچی ہو یا مقامی ہوٹلز سب ہی جگہ انقلاب اسلامی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا، جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء، رہنماء، سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت اکابرین شہر کی بڑی تعداد شریک رہی، انہی محافل کے احوال پر مبنی دیکھتے ہیں صفدر عباس کی یہ رپورٹ۔
خبر کا کوڈ : 918870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش