0
Thursday 13 May 2021 11:11

رویت ہلال سائنس اور فقہاء کی نظر میں

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این الحسینی

راقم کا زیر غور تحقیقی مقالہ اگست 2011ء میں اسلام ٹائمز میں پبلش ہوچکا ہے۔ اسی تحقیق میں ضروری ترمیم اور اضافہ کرکے اپنے محترم ناظرین کی خدمت آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے۔ جس میں دنیا میں رائج کلینڈر، ان کا طریقہ کار، تاریخ کا بین الاقوامی لائن، نیز چاند کی پہلی تاریخ ثابت ہونے پر مفصل بحث کی جاچکی ہے۔ امید ہے کہ ناظرین اس سے مستفید ہوں۔
خبر کا کوڈ : 932388
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش