0
Friday 25 Jun 2021 00:32
عوامی ردعمل کے باعث امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا گیا

متنازعہ تعلیمی نصاب ایف اے ٹی ایف کا شاخسانہ ہے، علامہ امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں۔ وہ ملکی اور عالمی حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ اپنی تقریر میں حقائق کی بنیاد پہ حالات کا نہایت درست اور عمیق تجزیہ پیش کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کرنٹ افیئرز سے دلچسپی رکھنے والے حلقوں میں انہیں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز نے یکساں نصابِ تصاب تعلیم، پاکستان کا امریکہ کو اڈے دینے سے انکار اور ٹی وی چینلز پر ماہ رمضان کے دوران متنازعہ موضوعات کے بارے میں ان سے خصوصی انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 939944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش