0
Thursday 28 Oct 2021 02:01

عالمی خراب معاشی صورتحال کے پس پردہ امریکا ہے، ظفر پراچہ سے انٹرویو

متعلقہ فائیلیںظفر پراچہ ، پراچہ ایکس چینج کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ پاکستان پراچہ ایسوسی ایشن کے سینٸیر ناٸب صدر اور سلطان پراچہ ٹرسٹ کے چیٸرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں، اس کے علاوہ سماجی سطح پر بھی اسکول اور کلینک کے لئے فراٸض انجام دے رہے ہیں جبکہ کنسٹرکشن اور ٹیکسٹاٸل کے شعبوں میں بھی آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اسلام ٹاٸمز نے ”بین الاقوامی مارکیٹ میں اجناس کی صورتحال اور پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے“ سے متعلق ظفر پراچہ سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو قارئین و ناظرین کی دلچسپی کے لئے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 960765
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش