0
Friday 31 Dec 2021 01:46

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سابق صدر انجینئر ایم اے جبار کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںممتاز صنعت کار انجینئر ایم اے جبار وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سابق صدر ہیں، اسکے علاوہ وہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل رہے ہیں جبکہ پاکستان اسٹیل مل کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں، اسکے علاوہ مختلف اداروں میں اہم ذمہ داریاں انجام دیتے رہے ہیں، وہ پاکستان بالخصوص کراچی کے تاجروں کی آواز بھی سمجھے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے انجینئر ایم اے جبار سے ملک میں گیس کی قلت کے پیش نظر پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 971236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش