1
0
Tuesday 17 May 2022 00:38

یمن میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

دو اپریل کو ہونیوالی جنگ بندی پر تمام تر کوششوں کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ عالمی ادارے خاموش اور علاقائی ممالک جارح قوتوں کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ کیا ایران سعودی مذاکرات اس جنگ بندی پر اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ اس بارے تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 994569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

M ilyas.sahu@gmail.com
Pakistan
Yamen ki bhar poor imdad ki jay and direct Saoudi shehron ko nishana banaya jay, makkah and Madina ko chor kr, khasosan Riaz ko nishana banaya jay, ye all e yahood hn dar k faoran mazakrat ki mez pr ain gay
ہماری پیشکش