0
Wednesday 6 Mar 2024 17:58

مجلس علماء امامیہ کا تربیتی اجتماع

  • مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام تربیتی اجتماعات کا انعقاد

    مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام تربیتی اجتماعات کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیراہتمام  گجرات اور سرگودھا میں مبلغین امامیہ کیلئے تربیتی و فکری اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ ادارہ الباقر کے شعبہ تبلیغات مجلس علماء امامیہ پاکستان کے اراکین کا گجرات (مدینہ سیداں) میں استقبالِ ماہ مبارک رمضان کے عنوان سے فکری اور تربیتی اجتماع منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں گجرات، وزیر آباد، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں مبلغین امامیہ اور آئمہ جمعہ والجماعت نے شرکت کی۔ مبلغین امامیہ کے اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ماہِ مبارک رمضان کی فضیلت و اہمیت، ماہ مبارک میں تبلیغ کے مواقع، امامت و ولایت اور حالات حاضرہ کے موضوعات پر گفتگو کی۔ مدیر و منتظم مجلس علماء امامیہ  علامہ چوہدری ضیغم عباس نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سربراہ مجلس علماء امامیہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی طرف سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے شرکاء کو تبریک و تہنیت پیش کی۔
 
خبر کا کوڈ : 1120712
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش