0
Friday 12 Apr 2024 16:58

مقبوضہ کشمیر میں سیرت النبی (ص) اور عید الفطر کی مناسبت پر کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں سیرت النبی (ص) اور عید الفطر کی مناسبت پر کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ کشمیر سوسائٹی کے چیئرمین فاروق رینزو شاہ نے سرینگر میں شہر خاص لٹریری آینڈ کلچرل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’سیرت النبی (ص) اور عیدالفطر‘‘ کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس میں علماء کرام، طلباء، نوجوانوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ ماہر تعلیم شہر خاص لٹریری اینڈ کلچرل ویلفیئر سوسائٹی نے اینجلز اکیڈمی اور میلاد اسکول کے اشتراک سے اس غیر معمولی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا۔ فاروق رینزو شاہ نے سیرت النبی (ص) پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم (ص) نور سے بنے ہیں، کائنات کی تخلیق سے پہلے نورِ رسول اکرم (ص) تھا جو نور اللہ سے نکلا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی سرزمین مقدس سرزمین ہے اور ہمیشہ اتحاد کا گہوارہ رہا ہے لیکن بدقسمتی سے آج ہمارے معاشرے میں فسادات و منافرت پائی جاتی ہے اور مولوی حضرات اپنے مفادات کی خاظر تنازعات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ تصوف اسلام کا اہم جز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں رسول اکرم (ص) کی سیرت پر حضرت شاہ ہمدان نے عوام کو روشناس کیا۔ انہوں نے اس موقعہ پر دین اسلام، رسول اکرم (ص) کی سیرت اور باہمی اتحاد کے نعرے لگائے جس کا روحانی عقیدت مندوں نے متفقہ طور پر جواب دیا۔ فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ کشمیر کو تمام مذہبی جماعتیں اپنے مشترکات پر متفق طور پر کام کریں۔ فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ یہ قدرت کی بالادستی ہے جس نے کشمیر کو متضاد معاشرہ بنا دیا ہے لیکن بدقسمتی سے ووٹ بینک کی سیاست کے لئے اسے پچھلی حکومتوں نے جان بوجھ کر دبا دیا تاکہ کشمیر کا متفاوت کردار دنیا سے پوشیدہ رہے اور کشمیر کو جنگجوؤں کی پُرتشدد قبائلی جگہ کے طور پر پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1128115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش