0
Thursday 18 Apr 2024 21:05

علماء جمعہ خطبات میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف بیداری پیدا کریں، امین انصاری

علماء جمعہ خطبات میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف بیداری پیدا کریں، امین انصاری
اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے اپیل کی ہے کہ علماء جمعہ کے خطبات میں غزہ فلسطین پر تاحال جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیداری کی فضاء پیدا کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وحشیانہ مظالم کی مذمت، جنگ بندی، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کریں، بیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
خبر کا کوڈ : 1129548
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش