0
Tuesday 23 Apr 2024 07:55

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس ملک شہزاد احمد نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس ملک شہزاد احمد نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر ججز کو نوکری سے برخاست کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج لاہور امتیاز احمد کو نوکری سے برخاست کیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج ملتان صائمہ وحید کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 1130485
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش