2
0
Tuesday 18 Nov 2014 12:30

سپریم کورٹ نے تحریک جعفریہ پاکستان پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے تحریک جعفریہ پاکستان پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان پر لگائی جانے والی پابندی کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے کالعدم قرار دے دیا، تحریک جعفریہ پاکستان (ٹی جے پی) جس پر 2002ء میں پابندی عائد کر دی گئی تھی، آج 18 نومبر 2014 کو پاکستان کی عدالت عالیہ نے یہ پابندی اٹھالی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ذرائع نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک جعفریہ پاکستان پر عائد پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین رکنی بنچ نے تحریک جعفریہ پاکستان پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 420119
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
الحمد للہ
Pakistan
سپاہ صحابہ پر بھی پابندی ختم
دہشت گرد تنظیم پر پابندی ختم کرنا شیعہ قوم کے خون کے ساتھ مذاق ہے
ہماری پیشکش