1
0
Tuesday 13 Feb 2024 02:06

اسلام آباد میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی تقریب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفارت خانے کی جانب سے مقامی ہوٹل میں انقلاب اسلامی جمہوری ایران کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتی وفود، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بھی پیش کئے گئے۔ حکومتی وفود نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر صحافی حضرات کے تاثرات کیا تھے اس ویڈیو میں دیکھ سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1115800
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

وقار حسین
Pakistan
ما شاء اللہ
بہت اعلیٰ، اس موقعے پر پیر مغان کا ایک مصرعہ:
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
منتخب
ہماری پیشکش