0
Wednesday 30 Jul 2014 20:35

وحدت سکاوٹس پنجاب کا ڈسٹرکٹ سکاوٹس لیڈر اجلاس 2 اور 3 اگست کو منعقد ہوگا

وحدت سکاوٹس پنجاب کا ڈسٹرکٹ سکاوٹس لیڈر اجلاس 2 اور 3 اگست کو منعقد ہوگا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت اسکاوٹس پنجاب کا دوسرا صوبائی ڈسڑکٹ اسکاوٹس لیڈر اجلاس مرکزی دفتر وحدت ہاوس ملتان میں 2 اور 3 آگست کو منعقد ہوگا۔ جس میں تمام اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور مرکزی پروگرام فائنل کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ شعبہ سکاوٹنگ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے غور و خوص کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 402229
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش