0
Friday 25 Jul 2014 20:51

اسلام آباد القدس

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • برستی بارش کے دوران شرکائے ریلی پارلیمنٹ کی جانب گامزن

    برستی بارش کے دوران شرکائے ریلی پارلیمنٹ کی جانب گامزن

  • اسٹیج کے طور پر استعمال کی جانے والی گاڑی کا منظر

    اسٹیج کے طور پر استعمال کی جانے والی گاڑی کا منظر

  • بارش کے دوران یوم القدس کے جلوس میں شریک خواتین شرکاء

    بارش کے دوران یوم القدس کے جلوس میں شریک خواتین شرکاء

  • علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ریلی کی قیادت کرتے ہوئے

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ریلی کی قیادت کرتے ہوئے

  • اسٹیج کا منظر، علامہ اصغر عسکری خطاب کرتے ہوئے

    اسٹیج کا منظر، علامہ اصغر عسکری خطاب کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • ریلی میں شریک ننھی بچی فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

    ریلی میں شریک ننھی بچی فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • صاحبزادہ حامد یوم القدس ریلی میں شریک

    صاحبزادہ حامد یوم القدس ریلی میں شریک

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام القدس ریلی کا انعقاد

  • حسیب احمد نظیری اہل سنت کی نمائندگی کرتے ہوئے

    حسیب احمد نظیری اہل سنت کی نمائندگی کرتے ہوئے

  • مولانا مرزا افتخار ریلی سے خطاب کر رہے ہیں

    مولانا مرزا افتخار ریلی سے خطاب کر رہے ہیں

  • محمد جمال فلسطینی وفد کی نمائندگی کرتے ہوئے

    محمد جمال فلسطینی وفد کی نمائندگی کرتے ہوئے

  • جے سالک یوم القدس کے جلوس میں عیسائیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے

    جے سالک یوم القدس کے جلوس میں عیسائیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے

  • مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

    مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد اور آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے القدس ریلی نکالی گئی جو ڈی چوک پارلیمنٹ ہاوس پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ ریلی میں شیعہ سنی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم القدس کی ریلی سے سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا اور اقلیتی رہنما جے سالک سمیت اہل سنت کی دیگر شخصیات نے بھی خطاب کیے۔ اس موقع پر خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 401479
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش