0
Saturday 20 Aug 2022 00:51

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارشوں کی تباہ کاریاں

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، کئی علاقے زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

    ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، کئی علاقے زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

اسلام ٹائمز۔ ایک مرتبہ پھر ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے، جس کے نتیجے میں عوام اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بارش کو کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ڈیرہ شہر اور گردونواح کے محلے جھیل کے مناظر پیش کر رہے ہیں۔ تحصیل درابن کلان میں سیلابی ریلے نے علاقے میں کافی تباہی مچائی ہے، عوام اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ تحصیل پروا کے جھوک امین میں بھی سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس کی وجہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ تحصیل درازندہ کی یونین کونسل کڑی شموزئی میں بھی بارش اور پہاڑ سے آنے والے سیلابی ریلوں  نے بہت نقصان کیا ہے، جس سے یونین کونسل کڑی شموزئی کے علاقہ گڑوالی اور قریبی دیہات زیر آب آ گئےہیں۔
خبر کا کوڈ : 1010044
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش