امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا سالانہ ارتقائے تنظیم و دفاع وطن کنونش المحسن ہال فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوا، جس میں کثرت رائے سے 2011ء اور 2012ء کے لئے برادر منہال رضوی کو دوسری مدت کے لئے میر کارواں منتخب کیا گیا۔
ارتقائے تنظیم و دفاع وطن کنونش میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما برادر علی اوسط اور مولانا حیدر عباس عابدی نے خطاب کیا
اس موقع پر جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کمیلی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ مولانا شیخ حسن صلاح الدین، آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر برادر حسن زیدی، امامیہ آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین کے ذمہ داران کے علاوہ دیگر تنظیموں اور اداروں کے نمائندہ افراد بھی موجود تھے۔