0
Sunday 29 Oct 2023 21:43

ساجد حسین طوری کی زخمیوں کی عیادت

  • پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے زخمیوں کی عیادت کی

    پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے زخمیوں کی عیادت کی

  • پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی سی سی پی او پشاور سے ملاقات

    پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی سی سی پی او پشاور سے ملاقات

  • پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی کشمنر پشاور سے ملاقات

    پشاور فائرنگ واقعہ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی کشمنر پشاور سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی اسپتال میں عیادت کی اور واقعے کی چھان بین کرنے کے سلسلے میں آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور، کمشنر پشاور محمد زبیر اور سی سی پی پشاور اشفاق احمد سے ملاقات کی. اس موقع پر آئی جی خیبر پختونخوا حیات خان گنڈاپور، کمشنر پشاور محمد زبیر اور سی سی پی پشاور نے یقین دہانی کرائی کہ واقعے کی فوری تفتیش و تحقیقات جاری ہیں، ان شاءاللہ بہت جلد ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اس موقع پر ضلع کرم میں جاری کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1092008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش