0
Saturday 11 Nov 2023 13:11

پاراچنار کے جرگہ کی کمشنر سے اہم ملاقات

  • پاراچنار کے جرگہ کی قیام امن کے حوالے سے کمشنر سے اہم ملاقات

    پاراچنار کے جرگہ کی قیام امن کے حوالے سے کمشنر سے اہم ملاقات

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور طوری قبائل کے مشران نے علاقہ میں قیام امن کے حوالے سے کمشنر کوہاٹ سے اہم ملاقات کی۔ انجمن حسینیہ پاراچنار کی سربراہی میں 18 رکنی جرگہ نے کمشنر کوہاٹ کے ساتھ ملاقات کی میں ضلع کرم میں امن عامہ کی صورتحال پر مفصل بحث کی۔ جرگہ میں سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی، مولانا حسن روحانی، مولانا منیر حسین اور دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر جرگہ نے کمشنر کوہاٹ کو علاقہ میں پائیدار امن کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1094867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش