0
Sunday 26 Nov 2023 20:17

پاراچنار، فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

  • پاراچنار، فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے انجمن حسینیہ، تحریک حسینی اور دیگر ملی تنظیموں کے زیراہتمام مرکزی امام بارگاہ سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ ریلی پاراچنار پریس کلب کے سامنے پہنچ کر اجتماع کی شکل اختیار کرگئی۔ ریلی سے سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا سید تجمل حسین الحسینی، مولانا عابد حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ غزہ کے ظلم نے اسرائیل، صیہونیت، امریکا، برطانیہ اور انسان دشمن ظالم قوتوں کو بے نقاب کر دیا ہے اور مسئلہ فلسطین کو عالمی سطح پر بڑا مسئلہ ثابت کر دیا ہے، دُنیا میں امن کے لیے ناگزیر ہے کہ عالمی برادری سنجیدہ انداز میں اب آگے بڑھ کر مسئلہ فلسطین اور کشمیر حل کرے۔
خبر کا کوڈ : 1098331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش