0
Monday 27 Nov 2023 20:58

گلگت،ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے آزادی فلسطین ریلی

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کے مناظر

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین گلگت کی صدر بی بی سلیمہ نے کی، شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور مظلومین کی حمایت میں بینرز اٹھا رکھے تھے۔ امام بارگاہ مجینی محلہ تا وحدت ہاوس اسپتال روڈ تک نکالی گئی اس ریلی میں مولانا شیخ نیر عباس مصطفوی صدر ایم ڈبلیو ایم گلگت ڈویژن، اکبر رجائی ممبر اسمبلی گلگت بلتستان، نسرین سابقہ ناظمہ امامیہ آرگنائزیشن، محترمہ نور جہاں پرنسپل ادارہ تربیت گاہ، عارف قنبری صدر ایم ڈبلیو ایم ضلع گلگت اور بی بی سلیمہ صدر ایم شعبہ خواتین گلگت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کی مظلومیت دنیا بھر میں اجاگر ہوتی چلی گئی اور دنیا بھر کے عوام میں فلسطین کے حق میں بیداری کی نئی لہر جنم لے چکی ہے۔ یہ فلسطینی مزاحمت اور عوام کی ایک اور بڑی کامیابی تھی۔ فلسطین کے معصوم بچوں کا پاکیزہ لہو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔
خبر کا کوڈ : 1098551
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش