0
Tuesday 5 Dec 2023 12:45

علامہ شبیر میثمی کی صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت

  • علامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت اور اہم خطاب

    علامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت اور اہم خطاب

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کا صوبائی اجلاس عاملہ سندھ 3 دسمبر 2023ء کو خواجہ ہال نواب شاہ میں منعقد ہوا، جس میں خصوصی شرکت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی۔ اجلاس کی صدارت صوبائی صدر ایس یو سی سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کی۔ اجلاس میں سندھ بھر سے اضلاع اور تحصیلوں کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام میں تشیع ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے اور یہ روشن باب مرجعیت کی معاملہ فہمی اور حکمت سے ہی ممکن ہوا ہے۔

اس روشن باب میں حضرت ولی العصر (عج) کی خاص عنایات ہیں۔ ہم کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان میں نمائندہ ولی امر مسلمین قائد ملت جعفریہ حضرت آیت سید ساجد علی نقوی جیسی قیادت موجود ہے، جن کے ایک اعلان نے تشیع کے حقوق کا تحفظ کرنے کا سبق پورے پاکستان کو سمجھایا اور اس کے اثرات آج تک ہیں، اس لیے اپنے آپ کو منظم کریں، تنظیمی سسٹم کو اور مضبوط بنائیں، جس کے ذریعے ہم ملک و ملت کا تحفظ کرسکتے ہیں۔ آخر میں میں تمام صوبائی ذمہ داران کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اس اجلاس کا انعقاد کیا، اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو۔
خبر کا کوڈ : 1100839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش