0
Tuesday 26 Dec 2023 09:48

گلگت، حراموش میں ایم ڈبلیو ایم کی یونٹ سازی

  • گلگت حراموش میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم سازی

    گلگت حراموش میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم سازی

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع گلگت تحصیل دنیور کے زیر اہتمام حراموش میں یونٹ سازی کے سلسلے میں ایک تنظیمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ صوبائی رہنما شیخ اصغر طاہری، ضلعی صدر عارف قنبری، ضلعی جنرل سکریٹری شیخ اصغر شمسی، ضلعی سکریٹری تنظیم سازی ابوالحسن اور تحصیل صدر یاور عباس سمیت حراموش کےمؤمنین و کارکنان نے شرکت کی۔ برادران کی اکثریتی راۓ سے حاجی سجاد حسین کو صدر، زوار اقبال حسین نائب صدر، لال بیگ رابطہ سکریٹری، نواز خان صدر عزاداری ونگ، مجاہد حسین صدر یوتھ ونگ، مبارک علی صدر لیبر ونگ اور برادر عادل حسین کو میڈیا سکریٹری منتخب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1104927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش