0
Sunday 10 Mar 2024 23:48

ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس

  • مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کی صوبائی شوری کا اجلاس

    مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کی صوبائی شوری کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال کی صدارت میں جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں شعبہ عزاداری ونگ کے مرکزی صدر ملک اقرار حسین علوی اور مرکزی کوارڈینیٹر اجرائی امور آصف رضا ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ملتان، خانیوال، مظفرگڑھ، بہاولپور، رحیم یارخان، وہاڑی، لودھراں، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، لیہ، بھکر اور کوٹ ادو کے ضلعی صدور اور اراکین صوبائی شوریٰ نے شرکت کی۔ صوبائی شوریٰ کے اجلاس کے شرکاء سے مرکزی کوارڈینیٹر اجرائی امور آصف رضا ایڈووکیٹ نے حلف لیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر عزاداری ونگ ملک اقرار حسین علوی نے کہا کہ عزاداری سیدالشہداء کو ہر دور میں مشکلات کا سامنا رہا ہے، لیکن سلام ہے عزاداروں کو جنہوں نے مشکلات کے باوجود عزاداری کو قائم رکھا ہوا ہے، عزاداری سیدالشہداء ہماری طاقت اور استقامت کا باعث ہے، کربلا ہی ہماری بقا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1121650
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش