0
Saturday 3 Mar 2012 13:09

سانحہ کوہستان، ملتان میں احتجاج

  • ملتان میں شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سانحہ کوہستان و دیگر سانحات کیخلاف احتجاجی ریلی

    ملتان میں شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سانحہ کوہستان و دیگر سانحات کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان ملتان اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے زیراہتمام چوک نواں شہر ملتان میں سانحہ کوہستان، پاراچنار، خانپور، علّامہ حافظ سیّد ثقلین نقوی کی بہیمانہ شہادت اور ملک بھر میں جاری دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں علمائے کرام، تنظیمی کارکنان سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی، اس موقع پر مظاہرین نے ملتان کے مرکزی چوک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور دھرنا دیا، جبکہ علمائے کرام نے احتجاجی ریلی سے خطاب بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 142459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش