0
Saturday 24 Mar 2012 17:44

جی ایم جے دمشق میں1

  • کاروان عالمی مارچ برائے آزادئ القدس کا سرزمین دمشق پر شاندار استقبال

    کاروان عالمی مارچ برائے آزادئ القدس کا سرزمین دمشق پر شاندار استقبال

اسلام ٹائمز۔ عالمی مارچ برائے آزادئ القدس (گلوبل مارچ ٹو یروشلم)میں شامل پاکستان، افغانستان، ایران، بحرین اور لبنان سمیت دیگر ممالک کے مندوبین، علامہ السید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی، علامہ مقصود علی ڈومکی، علامہ خطیب مصطفائی، علامہ میر عبدالقدوس ساسولی اور صابر کربلائی کی قیادت میں ایک ہفتے ایران میں قیام کے بعد فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے جھنڈے تلے آج دوپہر دمشق پہنچے۔ دمشق پہنچنے پر یہاں موجود القدس فاؤنڈیشن کے ذمہ داران اور دیگر مختلف تنظیموں کے اکابرین نے کارواں کا زبردست استقبال کیا۔ دمشق ائیرپورٹ کے لاؤنج سے بیرونی دروازے تک اراکین کارواں نعرہ تکبیر اللہ اکبر، الاقصیٰ الاقصیٰ حقنا حقنا اور دیگر نعرے بلند کر رہے تھے۔ ائیرپورٹ سے باہر جب اراکین کاروان پاکستان، فلسطین اور دیگر ممالک کے جھنڈوں کے ساتھ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے بینر کے پیچھے پیچھے چلتے ہوئے ائیرپورٹ سے باہر آرہے تھے تو شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی ان کا والہانہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ : 147869
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش