0
Saturday 12 May 2012 11:03

قم میں استقبال

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جفعری نے سرزمین خون و قیام اور علم و اجتھاد قم المقدسہ آمد پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کی طرف شاندار استقبال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہماری قوم وفادار اور بہادر قوم ہے، جب انھوں نے دیکھا کچھ لوگ شہید حسینی رہ کے افکار کو لیکر انہیں زندہ کرنے کے لیے اور قوم کو باوقار اور باعزت بنانے کے لیے میدان میں بے خطر کود پڑے ہیں تو قوم بھی گھروں سے نکل پڑی، مشکل قوم میں نہیں بلکہ مشکل ان لوگوں میں ہے جنہوں نے قوم کو آگے بڑھانے کے لیے انجن کا کام دینا ہوتا ہے۔ ان کا نڈر ہونا، بابصیرت ہونا اور صحیح خط پر ہونا نہایت ضروری ہے۔

خبر کا کوڈ : 160999
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش