0
Friday 25 May 2012 20:17

طفلان بحرین

  • سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

    سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

  • سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

    سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

  • طفلان بحرین

    طفلان بحرین

  • طفلان بحرین

    طفلان بحرین

  • سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

    سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچے

  • بحرینی بچے شہداء سے تجدید عہد کرتے ہوئے

    بحرینی بچے شہداء سے تجدید عہد کرتے ہوئے

  • طفلان بحرین

    طفلان بحرین

  • طفلان بحرین

    طفلان بحرین

  • طفلان بحرین

    طفلان بحرین

اسلام ٹائمز۔ بحرین میں آل سعود اور ڈکٹیٹرشپ کے مظالم کے خلاف گذشتہ سال فروری سے تاحال جاری عوامی تحریک میں بحرین کے تمام تر طبقات شامل ہیں۔ مرد و زن اور بزرگ اپنے روشن مسقبل اور آزادی کے لئے کوشاں ہیں۔ اسی عوامی تحریک میں بحرین کے کمسن بچوں کا کردار بھی کربلائی حیثیت کا حامل ہے، بحرین کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جاری ایک حالیہ تصویری رپورٹ کے مطابق غاصب و ظالم حکومت نے کی کارندوں نے گھروں کے اندر گھس کر تشدد کرنے کے بعد متعدد بچوں کی آنکھیں تک نکال لیں، معصوم بچوں پر انتہائی بدترین تشدد کی وہ تصاویر یہاں اس وجہ سےجاری نہیں دی جارہیں کہ کہیں کمزور دل و حساس قارئین کے لئے تکلیف کا باعث نہ ہوں، تاہم سڑکوں پر سراپا احتجاج بحرینی بچوں کے احتجاج پر مبنی کچھ تصاویر قارئین کے پیش خدمت ہیں۔
خبر کا کوڈ : 165414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش