0
Wednesday 5 Sep 2012 14:06

یوم شہداء

  • یوم شہداء کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ اور خانوادہ شہداء کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد

    یوم شہداء کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ اور خانوادہ شہداء کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ یوم شہداء کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ اور خانوادہ شہداء کے زیر اہتمام کوئٹہ میں عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خاص ‏ایم ڈبلیو ایم‏ کے مرکزی رہنماء علامہ محمد امین شھیدی تھے۔ جبکہ یوم شہداء سے علامہ مقصود علی ڈومکی علامہ سید ہاشم موسوی سردار سعادت علی ہزارہ اور فرزندان نے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ امین شھیدی نے کہا کہ شہادت کا عظیم منصب خدا اپنے نیک اور برگزیدہ بندوں کو عطا کرتا ہے۔ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ہم نے رسم زینبی (ع) ادا کرتے ہوئے ظالم کو بازاروں اور درباروں میں رسوا کرنا ہے اور شہداء کا پیغام عام کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 192956
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش