0
Saturday 12 Jan 2013 00:56

کراچی مظاہرے

  • ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے تحت احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے تحت احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہروں میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہروں سے مولانا صادق رضا تقوی، برادر محمد عابدی، مولانا محمد حسین کریمی، آغا مبشر حسن، مولانا منور علی نقوی، آئی ایس او کے رکن ذیلی نظارت مولانا عقیل موسیٰ، مولانا رحمت علی سولنگی اور مولانا فتح علی و دیگر نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرے کھارادر، جمائش چورنگی، جعفر طیار سوسائٹی، نیپا چورنگی،گلستان جوہر، عباس ٹاؤن و دیگر علاقوں میں کئے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ ملک بھر میں امریکہ اور اسرائیل کے مقامی ایجنٹ تکفیری دہشت گرد ٹولہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے اور کوئٹہ میں علمدار روڈ پر ہونے والی وحشت ناک دہشت گردانہ کاروائی کا مقصد مملکت خداداد پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے تاہم ملت جعفریہ شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دے گی اور سرزمین پاکستان سے امریکہ و اسرائیل کے ایجنٹ دہشت گرد گروہوں کو ان کے ناپاک اور اسلام دشمن عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 230327
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش