0
Friday 19 Apr 2024 19:02

ساس ویلی نگر حلقہ پانچ میں جلسہ عام کا انعقاد

  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد 5 روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گیا، علماء کرام و کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

    اسلامی تحریک پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد 5 روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گیا، علماء کرام و کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نگر ویلی گلگت بلتستان میں اسلامی تحریک ساس ویلی نگر حلقہ پانچ کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام سے اہم خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اتنی محبت دی، یہ محبت ہے نظام کے ساتھ، پاکستان میں موجود تشیع کے قومی پلیٹ فارم کے ساتھ، گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال آپ کے سامنے ہے، ہمارا مطالبہ پہلے سے واضح اور روشن ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حق دیا جائے، اس خوبصورت وادی کو صوبائی درجہ یہاں کی عوام کا آئینی حق ہے۔

یہ جدوجہد قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں جاری ہے، یہ سرزمین امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے چاہنے والوں کی پرامن سرزمین ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کی جدوجہد اور آپ کی سسٹم سے وابستگی اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان میں تشیع قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیادت میں سربلند و سرفراز ہے۔ جلسہ عام سے دیگر علماء کرام نے بھی اہم خطابات کئے، سیکرٹری جنرل کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا۔
خبر کا کوڈ : 1129794
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش