0
Monday 14 Jan 2013 14:23

سرگودھا دھرنا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے خلاف سرگودھا میں چار مقامات پر دھرنے دیئے گئے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال، کوٹ مومن سیال موڑ، شاہ پور، ساہیوال اور سرگودھا سٹی 7 بلاک یونیورسٹی روڈ پر حسینیوں نے احتجاج ریکارڑ کرایا۔ دھرنوں میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچے شریک ہیں۔ اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی دھرنوں میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 230996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش