0
Monday 4 Mar 2013 14:13

شہداء کانفرنس

  • کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہداء کانفرنس کا انعقاد

    کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہداء کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اہتمام شہدائے ملتِ جعفریہ کی یاد میں امام بارگاہ حسینی قندھاری میں شہداء کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی سمیت دیگر علماء نے خطاب کیا۔ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود دہشتگرد تنظیمیں شیعہ سنی فساد پھیلا کر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۔ لیکن الحمد اللہ ملک کی باشعور ملت نے دشمن کی اس سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملت جعفریہ کے اصل رہنماء ہمارے شہُداء ہیں۔ جنہوں نے پوری قوم کو متحد کرکے ظلم کو گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور آئندہ بھی پاکستان کی شیعہ ملت اپنے شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے ظلم کیخلاف قیام کرتی رہے گی۔

خبر کا کوڈ : 243963
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش