8
0
Tuesday 9 Apr 2013 23:55

جے ڈی سی

  • ایم کیو ایم کے وفد کی جے ڈی سی کے دفتر کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

    ایم کیو ایم کے وفد کی جے ڈی سی کے دفتر کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے مرکزی دفتر واقع فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 20 کا دورہ کیا۔ جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے دفتر پر ان کی ملاقات جی ڈی سی کے چیئرمین علامہ شہنشاہ حسین نقوی، جنرل سیکرٹری ظفر عباس، وائس چیئرمین عادل نقوی اور پاک محرم ایسوسی ایشن اور خوجہ جماعت کے جنرل سیکرٹری سرور علی سمیت دیگر عہدیداران سے ہوئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم اور جے ڈی سی کے فلاحی اور رفاہی کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 253007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
نجانے کتنے مظلوموں کے قاتلوں کے ساتھ بیٹھنے پر علامہ شہنشاہ نقوی سے شکایت کروں یا اس اقدام پر تنقید سمجھ نہیں آرہا۔
Pakistan
ایم کیو ایم کے ساتھ بیٹھنا یعنی کراچی کے شیعوں کے قاتلوں کا ساتھ دینا ہے۔
Pakistan
علامہ شہنشاہ نقوی کے اس اقدام سے شیعہ علماء کونسل کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچے گا۔
Pakistan
لگتا ہے یہ ملاقات الیکشن کی مہم کا حصہ ہے
Pakistan
الیکشن کے وقت ایم کیو ایم کو بھی شیعہ قوم یاد آگئی ورنہ پانچ سال سے مرنے کے لئے چھوڑا ہوا تھا
Pakistan
علامہ شنہشاہ نقوی ہمارے لئے بہت ہی محترم شخصیت ہیں لیکن ان کو ایم کیو ایم کے ساتھ ایک ایسے وقت میں کہ جب الیکشن کی مہم زوروں پر ہے نہیں بیٹھنا چاہیئے تھا
سلام، اب کوئی فایدہ نہیں شکایت یا تنقید کا، کیونکہ ایم کیو ایم الطاف اس ملاقات کو کیش کرا چکی ہے۔
دیکھیے۔۔۔
http://mqm.org/englishnews/1886/mqm-jdc-agree-to-undertake-welfare-projects-jointly
Pakistan
میرے خیال میں اس کو کسی کے ساتھ بیٹھنا نہیں کہتے بلکہ یہ گھر آئے مہمان کی تکریم ہے۔
شیعہ علماء کونسل کی ساکھ کو اس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے والا
ہماری پیشکش