0
Saturday 4 May 2013 07:58

دہلی دھرنا

  • نئی دہلی میں لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں کا احتجاجی دھرنا

    نئی دہلی میں لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں کا احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام نئی دہلی کے جنتر منتر میں مقبوضہ کشمیر کے اسیران و گمشدگان کے لواحقین نے زوردور احتجاج کیا، احتجاجی دھرنے میں شامل کشمیری خواتین اور بچے جن میں نظربندوں، گمشدگان اور دیگر متاثرین کے اقرباء شامل ہیں، بھارت حکومت سے اپنے لواحقین کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس دوران دہلی پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین پر تشدد کی خبر بھی موصول ہوئی ہے، احتجاجی دھرنے پر بیٹھے مرد و زن اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے حقوق کی بازیابی، اسیران کی فوری رہائی، آزادی کشمیر، اسلام کی حمایت اور بھارتی مظالم و فوجی تسلط کے خلاف عبارت کنندہ تھی، اس دوران جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک جو احتجاجی دھرنے کی قیادت کرنے والے تھے، کو دہلی پولیس نے نئی دہلی سے جبراً سرینگر منتقل کیا، جس کے بعد مائسمہ سرینگر میں احتجاج اور سنگبازی کے واقعات پیش آئے۔
خبر کا کوڈ : 260378
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش