0
Tuesday 11 Feb 2014 16:35

سالگرہ انقلاب (1)

  • تہران میں اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ریلیوں میں لوگوں کی بھرپور  شرکت

    تہران میں اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ریلیوں میں لوگوں کی بھرپور شرکت

اسلام ٹائمز۔ اہل تہران کا "مرگ بر امریکہ" کے نعروں کیصورت میں جان کیری اور شرمن کو جواب، فارس نیوز کے مطابق تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان ریلیوں کا آغاز آج صبح 9 بجے ہوا، کروڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں جمهوری اسلامی ایران کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور "لبیک یا خامنه‌ ای"، "مرگ بر امریکہ"،"این همه لشکر آمده، به عشق رهبر آمده"، (یہ لشکر ہے آیا، عشقِ رہبر میں ہے آیا) "می‌جنگیم، می‌میریم، سازش نمی‌ پذیریم" (لڑیں گے مریں گے، سازش قبول نہیں کرینگے) کے نعرے لگا رہے تھے۔ تہران میں ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران سے جوہری توانائی کے سلسلے میں بار بار یہ بات کہتا ہے کہ "ایران کے سلسلے میں تمام آپشنز ٹیبل پر ہیں تو آج ہم امریکہ کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم ان تمام آپشنز کے مشتاق ہیں اور امریکہ کی کسی دھمکی سے بھی خوفزدہ نہیں ہیں"۔
خبر کا کوڈ : 350535
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش