0
Friday 24 Apr 2015 15:12

این اے 246 کا ضمنی انتخاب

  • حلقہ این اے 246 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی تصویری جھلکیاں

    حلقہ این اے 246 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل 93 ہزار سے زائد ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے تمام 213 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا، جبکہ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار 93 ہزار 188 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل 22 ہزار 885 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم 9 ہزار 11 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا، حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 57 ہزار 781 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار 186 جب کہ ایک لاکھ 61 ہزار 594 خواتین ووٹرز ہیں، حلقے میں 213 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے، جبکہ ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے امیدواروں سمیت 12 امیدواروں نے انتخاب میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کیلئے کسی بھی شخص کو شناختی کارڈ کے بغیر پولنگ اسٹیشنز کے اندر جانے کی اجازت نہیں تھی، بعض پولنگ اسٹیشنر پر امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس نہ پہنچنے پر ووٹنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہوا، جبکہ فیڈرل کیپیٹل ایریا میں پولنگ اسٹیشن نمبر 172 اور 173 کو ختم کر دیا گیا، جس پر پولنگ اسٹینز کے باہر ووٹرز نے احتجاج کیا۔ این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنز کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نگرانی کی گئی، جس کیلئے ڈپٹی کمشنر وسطی کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیا گیا، ہر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر رینجرز اہلکار تعینات کئے گئے، جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل تھے۔ رینجرز اہلکاروں نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پولنگ عملے کے 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد کو جعلی ووٹ ڈلوانے کے الزام میں گرفتار کیا، جنہیں موقع پر ہی 3 سے 6 ماہ قید اور 5، 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 456339
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش