0
Friday 5 Feb 2016 21:34

علامہ اقتدار نقوی کا دورہ جنوبی پنجاب

  • مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید اقتدار حسین نقوی کا جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ

    مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید اقتدار حسین نقوی کا جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے شعبہ روابط کے تحت جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ کیا گیا، وفد کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے کی، وفد نے ملتان، مظفر گڑھ، جام پور، ڈیرہ غازی خان اور دیگر اضلاع کے دورہ جات کئے۔ ایم ڈبلیو ایم وفد میں تعمیر ملت فنڈ کے صوبائی مسئول زوہیب رضا اور غلام عباس شامل تھے، رہنماوں نے مختلف اضلاع میں ضلعی کابینہ سے ملاقاتیں کی، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے فلاحی شعبے خیر العمل فائونڈیشن کے تحت تعمیر شدہ اور زیر تعمیر مختلف پروجیکٹس کا معائنہ بھی کیا۔ علامہ اقتدار نقوی نے جام پور میں بشیر روزے دار کے والد مرحوم کی رسم قل میں شرکت کی اور خطاب کیا جبکہ بستی جھکر امام شاہ میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے زیر تعمیر مسجد کے کام کا معائنہ بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 518384
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش