0
Friday 25 Mar 2016 21:55

مشترکہ پریس کانفرنس و مذاکرات

  • مشترکہ پریس کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب

    مشترکہ پریس کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب

  • مشترکہ پریس کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب

    مشترکہ پریس کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب

  • نواز شریف اور حسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    نواز شریف اور حسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

  • نواز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    نواز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • مشترکہ پریس کانفرنس

    مشترکہ پریس کانفرنس

  • نواز شریف اور حسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    نواز شریف اور حسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس

  • اپنے اپنے وفد کے ہمراہ مذاکرات کی میز پر

    اپنے اپنے وفد کے ہمراہ مذاکرات کی میز پر

اسلام ٹائمز۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کے ساتھ مختلف امور پر بات چیت ہوئی، دونوں ممالک تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے اور ہماری سلامتی پاکستان کی سلامتی ہے، دونوں ملکوں کی سرحدیں محفوظ ہونے سے باہمی فائدہ ہوگا۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں نے علاقائی مسائل کے حل پر اتفاق کیا ہے اور دونوں ملک دہشتگردی کے خلاف پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف مل کر کوششیں کریں گے، دونوں ملکوں کی سرحدیں محفوظ ہونے سے ہی ترقی ممکن ہے۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اس موقع پر ایرانی صدر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک تجارت، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر متفق ہوئے ہیں جبکہ دونوں ممالک دو مزید سرحدی پوائنٹ کھولنے پر بھی متفق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 529525
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش