0
Wednesday 18 May 2016 18:20

لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کا بھوک ہڑتالی کیمپ

  • لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ

    لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ

اسلام ٹائمز۔ لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا ٹارگٹ کلنگ کیخلاف بھوک ہڑتالی کیمپ پانچویں روز بھی جاری، علمائے کرام و مختلف مکاتب فکر کی شخصیات کی اظہار یکجہتی کیلئے شرکت، مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان، بھوک ہڑتالی کیمپ میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور کے سیکرٹری جنرل علامہ حسن ہمدانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سال بھر بھی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال اور احتجاجی تحریک کو جاری رکھنا پڑے تو رکھیں گے، لیکن اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہمارا یہ احتجاج ان تمام مظلوم شہداء کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے ہے، جن کو حب الوطنی کے جرم میں موت کی نیند سلا دیا گیا۔ انہوں نے کہا ہمارے احتجاج کو دبانے کی حکومتی کوششیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گی، ہم گھروں سے نکل چکے ہیں، آج یہ خواتین، بزرگ اور بچے یہاں اپنے پیاروں کو انصاف دلانے کیلئے جمع ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کی نوید سنانے والے بتائیں، ہمارے شہداء کے قاتل کیوں نہیں پکڑے گئے۔
خبر کا کوڈ : 539447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش