0
Sunday 9 Oct 2016 13:41

پاراچنار، شب ہفتم جلوس

  • پاراچنار، شب ہفتم کو حضرت قاسمؑ کی شہادت کی یاد میں مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

    پاراچنار، شب ہفتم کو حضرت قاسمؑ کی شہادت کی یاد میں مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

اسلام ٹائمز۔ شہزادہ حضرت قاسم علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں آج ساتویں محرم کو مرکزی جلوس بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شب ہفتم کو کرم ایجنسی کے صدر مقام پاراچنار میں حضرت امام حسنؑ کے جوان بیٹے حضرت قاسمؑ کی شہادت کی یاد میں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے رات 8:00 بجے مرکزی جلوس برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ واپس پہنچ کر رات 2:00 بجے اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر پاراچنار کے تمام داخلی راستوں پر واقع آرمی چیک پوسٹوں سمیت پاراچنار کے مختلف مقامات پر ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ 
یاد رہے کہ پاراچنار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کا سلسلہ شب ہفتم سے شروع ہوکر روز عاشور تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 574047
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش