0
Wednesday 9 Nov 2016 11:59

ٹرین، تہران سے کربلا

  • زائرین اربعین حسینی کی خدمت کے لیے تہران سے کربلا تک ٹرین کی سہولت

    زائرین اربعین حسینی کی خدمت کے لیے تہران سے کربلا تک ٹرین کی سہولت

اسلام ٹائمز۔ ایران نے زائرین اربعین حسینی کی سہولت کے لیے تہران سے کربلا ٹرین چلانے کا اعلان کچھ روز پہلے کیا گیا تھا جس کا باقاعدہ آغاز گذشتہ روز ہوا۔ یہ ٹرین زائرین کو تہران سے ایران کے سرحدی شہر (خرمشہر) شلمچہ تک لے کر جائے گی جہاں سے زائرین اربعین حسینی پاسپورٹ اور ویزہ کی تصدیق کے بعد 35 کلومیٹر (شلمچہ سے بصرہ) کا فاصلہ بسوں کی زریعے طے کر کے بصرہ سے عراقی ٹرین کے ذریعے کربلا روانہ ہوں گے۔ اس ٹرین کا کرایہ تہران سے کربلا تک ایک لاکھ تیس ہزار تومان (تقریبا 3825 روپے پاکستانی) رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کرایہ تہران سے کربلا تک کا ہے۔  یاد رہے کہ اس ٹرین میں ہر ملک کا باشندہ جس کے پاس ایرانی ویزہ اور عراق میں داخلے کے لیے عراقی ویزہ ہو سوار ہو سکتا ہے۔ زائرین کی خدمت کے لیے عرض ہے کہ ایرانی ٹرین کا ٹکٹ انٹرنیٹ (www.raja.ir) اور ایران کے کسی بھی شہر میں موجود ٹرین کی ٹکٹ کے دفاتر سے آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 582202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش