0
Tuesday 7 Mar 2017 17:25

ڈی آئی خان، ٹریفک حادثات

  • ڈی آئی خان میں چھوٹی درابن کے مقام پر کراچی سے پشاور آنے والی بس الٹ گئی

    ڈی آئی خان میں چھوٹی درابن کے مقام پر کراچی سے پشاور آنے والی بس الٹ گئی

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 28 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دیا۔ ڈی آئی خان میں ٹریفک کا پہلا حادثہ کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس کو پیش آیا، بس بارش کے باعث چھوٹی درابن کے قریب روڈ پر پھسل کر اُلٹ گئی، جس سے بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ دوسرا حادثہ گومل یونیورسٹی کے قریب ورکنگ فوکس گرائمر اسکول کی بس کو پیش آیا، جو گومل یونیورسٹی کے قریب پھسلنے کے باعث اُلٹ گئی، جس میں ڈرائیور سمیت بس میں سوار 10 فیمیل ٹیچرز زخمی ہوگئیں، جن کو فوری طور پر ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تمام زخیموں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ : 615860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش